🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دنیاوی مشکلات میں اللہ سے مدد مانگنا اور حالات بہتر بنانے کی کوشش...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دنیاوی مشکلات میں اللہ سے مدد مانگنا اور حالات بہتر بنانے کی کوشش کرنا بہتر طریقہ ہے۔

(2)
دنیا کی وجہ سے موت کی تمنا نہ کرنا منع ہے۔

(3)
دین کی حفاظت کی فکر دنیا سے زیادہ ہونی چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4037