مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: نیک لوگ ہر دور میں رہینگے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
نیک لوگ ہر دور میں رہینگے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد کم ہوتی چلی جائے گی حتی کہ جب قیامت آئے گی اس وقت کوئی نیک آدمی نہیں ہوگا۔
فوائد و مسائل:
نیک لوگ ہر دور میں رہینگے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد کم ہوتی چلی جائے گی حتی کہ جب قیامت آئے گی اس وقت کوئی نیک آدمی نہیں ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4038