🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: تقدیر کے انکار کا فتنہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے دور ہی میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
تقدیر کے انکار کا فتنہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے دور ہی میں شروع ہوگیا تھا، اس لیے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اس فتنے کی شناعت دیکھتےہوئے اندازہ لگایا کہ یہی گمراہ فرقہ اس قسم کے عذابوں کا مستحق ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4061