🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اس سے یاجوج ماجوج کے افراد کی تعداد اور ان کے اسلحہ کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اس سے یاجوج ماجوج کے افراد کی تعداد اور ان کے اسلحہ کی مقدار کا اندازہ ہوتا ہے۔

(2)
ان کا اسلحہ اس لیے جلانے کے کام آئے گا کہ سب لوگوں کے مسلمان ہوجانے کی وجہ سے جہاد کی ضرورت نہیں رہے گی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4076