مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: مہدی کے بارے میں شیعی روایات میں جو رطب ویابس درج کیا گیا ہے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
مہدی کے بارے میں شیعی روایات میں جو رطب ویابس درج کیا گیا ہے وہ درست نہیں مثلاً:
اس کا سامرا کے غار میں پوشیدہ ہونا اس کے پاس ذوالفقار حیدری کا ہونا اصل قرآن پاک اس کے پاس ہونا وغیرہ۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4086