🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: دنیا کے تفکرات سے بے نیاز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
دنیا کے تفکرات سے بے نیاز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اس کی جائز ضروریات آسانی سے پوری ہوجاتی ہیں اور جو شخص حرص وہوس کی وجہ سے طرح طرح کے تفکرات میں مبتلا ہوتا ہے۔
اس کے تفکرات ختم نہیں ہوتے وہ خود ہی ان میں الجھا ہوا اللہ کے حضور پیش ہوجاتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے حدیث: 257 کے فوائد دیکھیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4106