🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ
فقہ الحدیث : ◈ امام تقی الدین احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوی ان کی دو...
فقہ الحدیث:
◈ امام تقی الدین احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوی ان کی دو کتابوں میں موجود ہے۔
① [الفتاوى الكبرى لابن تيمية جلد 5،ص314]
② [اختيارات فقهيه]
«وإذا أكلت الهرة فأرة ونحوها فإذا طال الفصل طهر فمها بريقها لأجل الحاجة وهذا أقوى الأقوال واختاره طائفة من أصحاب أحمد وأبي حنيفة .والله أعلم» [الاختيارات الفقهية ص399]
”شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بلی چوہا یا اس جیسی چیز کھا لے اور زیادہ وقت گزر جائے تو تھوک سے اس کا منہ پاک ہو جاتا ہے ضرورت کی وجہ سے، یہ سب سے قوی قول ہے جسے اختیار کیا ہے امام احمد رحمہ اللہ کے کچھ اصحاب اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے اصحاب کی ایک جماعت نے۔“ [كتاب الاختيارات العلمية]
محدث فورم 37201