مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) انسانوں کو چاہیے کہ اپنے گھر والوں کے لیے بھی اچھی عادات وخصائل...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
انسانوں کو چاہیے کہ اپنے گھر والوں کے لیے بھی اچھی عادات وخصائل کی خواہش رکھے۔
(2)
ضرورت کے مطابق رزق کا مطلب یہ ہے کہ ضرورت سے زیادہ نہ ملے جسے منع کرکے رکھا جائے۔
(3)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زہد وقناعت امت کے لیے بہترین نمونہ ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4139