مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رسول اللہ ﷺ نے دنیا کا مال جمع نہیں کیا بلکہ زہد اختیار...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کا مال جمع نہیں کیا بلکہ زہد اختیار فرمایا۔
(2)
گھر میں ایک دو دقت کی خوراک موجود ہونا زہد کے منافی نہیں۔
(3)
بے تکلف ساتھیوں میں صرف تہ بند پہن کریعنی قمیص پہنے بغیر بیٹھنا جائز ہے۔
(4)
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شدید محبت رکھتے تھے۔
(5)
کافروں کو ان کی نیکیوں کا معاوضہ دنیا ہی میں دنیوی سامان یا عیش و عشرت کی صورت میں مل جاتا ہے۔
(6)
مسلمان پر دنیوی تنگ دستی آخرت میں درجات کی بلندی کا باعث ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4153