مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے ہر قسم کے حالات سے جہاد کیا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے ہر قسم کے حالات سے جہاد کیا خواہ ان کے پاس سواریاں اور راشن وغیرہ بھی نہ ہوتا۔
(2)
مچھلی مری ہوئی بھی حلال ہے۔
(3)
جہاد میں اللہ کی طرف سے غیر متوقع طور پر مدد حاصل ہوتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4159