الشیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ
فوائد و مسائل : علامہ أبو الحسن، نور الدين محمد بن عبد الهادي السندي (المتوفى: 1138 ھ) اس حدیث...
فوائد و مسائل:
علامہ أبو الحسن، نور الدين محمد بن عبد الهادي السندي (المتوفى: 1138 ھ) اس حدیث کے تحت سنن ابن ماجہ کے حاشیہ میں لکھتے ہیں:
«قوله (طلقني زوجي ثلاثا) لا يدل على أن الثلاث كانت فى مجلس واحد بل قد وجد فى روايات هذا الحديث ما يدل على أنها كانت متفرقة والله أعلم»
یعنی ”سیدہ فاطمہ بنت قیس نے جو یہ کہا کہ (میرے شوہر نے مجھے تین طلاق دیں) تو ان یہ کہنا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ تین طلاقیں ایک ہی مجلس میں دی تھیں، بلکہ اس حدیث کی دیگر روایات سے ثابت ہوتا ہے کہ: وہ تین طلاقیں علیحدہ علیحدہ دی گئیں تھیں۔“

محدث فورم 34157