مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حیا انسان کی ایک فطری خوبی ہے۔ بے حیائی انسان کے لیے خلاف...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حیا انسان کی ایک فطری خوبی ہے۔
بے حیائی انسان کے لیے خلاف فطرت کیفیت ہے جو شیطان کے ورگلانے سے پیدا ہوتی ہے۔
(2)
ناگوار گزرنے والی بات کو برداشت کرنا اور اس کا کھل کر اظہار نہ کرنا بھی حیا میں شامل ہے تاہم اگر کوئی خلاف شرع بات ہوتو خاموش رہنا حیا میں شامل نہیں اس وقت مناسب اندازسے اظہار ضروری ہے۔
(3)
اہل عرب میں یہ رواج تھا کہ جب ل{کی بالغ ہوتی تو وہ گھر میں اس کمرے میں زیادہ وقت گزارتی جہاں اسے تنہائی میسر ہو۔
شادی تک یہی کیفیت رہتی۔
اس کمرے کو (خدر)
کہتے تھے اس لیے خدر والی کا ترجمہ پردہ نشین کیا گیاہے-

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4180