🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ مفتی کفایت اللہ حفظ اللہ
فوا ئد و مسائل : یہ روایت ضعیف ہے، اس کی سند منقطع ہے کیونکہ رجل (سعید ابن المسیب...
فوا ئد و مسائل:
یہ روایت ضعیف ہے، اس کی سند منقطع ہے کیونکہ رجل (سعید ابن المسیب یا حسن البصری) کی ملاقات سعد بن عبادہ سے ثابت نہیں ہے۔
امام حاکم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا تو امام ذہبی رحمہ اللہ نے ان کا رد کرتے ہوئے کہا:
«قلت: لا؛ فإنہ غیر متصل» [تلخیص المستدرک للحاکم: ج1 ص414] حوالہ: محدث فورم 10278
محدث فورم 10278