مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دل کی صفائی اور پاکیزگی آخرت میں نجات کا باعث ہے۔ (2) متقی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دل کی صفائی اور پاکیزگی آخرت میں نجات کا باعث ہے۔
(2)
متقی آدمی دوسروں سے افضل ہے۔
(3)
کینے کا مطلب ہے دل میں ناراضی رکھنا تاکہ موقع ملنے پر بدلہ لیا جاسکے۔
یہ بہت ہی بری عادت ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
دل کی صفائی اور پاکیزگی آخرت میں نجات کا باعث ہے۔
(2)
متقی آدمی دوسروں سے افضل ہے۔
(3)
کینے کا مطلب ہے دل میں ناراضی رکھنا تاکہ موقع ملنے پر بدلہ لیا جاسکے۔
یہ بہت ہی بری عادت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4216