مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1۔ بڑھاپے میں آخرت بہتر نانے کی طرف توجہ ہونی چاہیے۔ 2۔ مال اور عمر کی حرص...
اردو حاشہ: 1۔
بڑھاپے میں آخرت بہتر نانے کی طرف توجہ ہونی چاہیے۔ 2۔
مال اور عمر کی حرص اچھی نہیں۔
ان دونوں کا فائدہ تو تبھی ہے جب ان سے نیکیاں کمانے میں مدد لی جائے۔
لیکن عام طور پر انسان نیکیوں سے غفلت کرتا ہے جو اس کے لیے نقصان کا باعث ہے

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4234