🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) یہ ضروری ہے کہ انسان گناہ کے بعد جلد از جلد توبہ کرے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
یہ ضروری ہے کہ انسان گناہ کے بعد جلد از جلد توبہ کرے۔
تاہم اگر نفس اور شیطان کے بہکاوے او ر دل کی غفلت کی وجہ سے جلد توبہ نہ کی جا سکے تو جب بھی احساس ہوتوبہ کرلینی چاہیے۔
یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اتنے گناہ ہو گئے ہیں۔
وہ معاف نہیں ہوں گے۔
البتہ توبہ وہ ہے جو دل سے ہو۔
صرف زبان سے نہ ہو۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4248