مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سندا ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سندا ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ اسی مفہوم کی ایک حدیث صحیح بخاری میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے تمھارے اس آدمی سے زیادہ خوش ہوتا ہے۔
جسے(اچانک)
اپنا اونٹ مل گیا۔
حالانکہ وہ اسے چٹیل (بے آب وگیاہ)
میں میدان میں گم کرچکاتھا۔ (صحیح البخاري، الدعوات، باب التوبة، حدیث: 6308)
جیسا کہ ہمارے فاضل محقق نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے۔
دیکھئے: تحقیق و تخریج حدیث ہذا۔
(2)
اس میں توبہ کی ترغیب ہے۔
(3)
مسئلہ سمجھانے کےلئے مثال بیان کی جا سکتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4249