🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ندامت توبہ کا اہم جز ہے۔ (2) عالی سند کی طلب مستحسن ہے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
 
(1)
ندامت توبہ کا اہم جز ہے۔

(2)
عالی سند کی طلب مستحسن ہے۔

(3)
اگر کسی چیز میں شک ہو تو استاد سے دریافت کرلینا احترام کے منافی نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4252