مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائدو مسائل: (1) اچھا اخلاق اللہ کے ہاں درجات کی بلندی کا باعث ہے۔ (2) موت کا...
اردو حاشہ:
فوائدو مسائل:
(1)
اچھا اخلاق اللہ کے ہاں درجات کی بلندی کا باعث ہے۔
(2)
موت کا ذکر کرنے سے دل کی غفلت دور ہوتی ہے۔
(3)
موت کو یاد رکھنے سےآخرت کے لئے تیاری کرنے کی ترغیب ہوتی ہے۔
(4)
اصل عقل مندی آخرت کی نعمتیں حاصل کرنے کے لئے محنت کرنا ہے۔
دنیا کی فانی اور بے حقیقت اشیاء پر پوری توجہ لگا دینا بے وقوفی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4259