حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس کی سند ضعیف ہے۔ ◄ عبداللہ بن سعد بن فروہ البجلی الدمشقی کو صرف ابن...
تحقیق الحدیث:
اس کی سند ضعیف ہے۔
◄ عبداللہ بن سعد بن فروہ البجلی الدمشقی کو صرف ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا اور کہا:
«يخطئ» ”وہ غلطی کرتا تھا۔“ [7؍39]
◄ مغلطائی حنفی نے بتایا کہ ساجی نے کہا:
«ضعفه أهل الشام فى الحديث»
”اسے شامیوں نے حدیث میں ضعیف قرار دیا ہے۔“ [اكمال مغلطائي 2؍275 بحواله حاشيه تهذيب الكمال 4؍147]
◄ یہ راوی مجہول الحال ہے، لہٰذا یہ سند ضعیف ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 243