مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نمازسب سے بڑا نیک عمل ہے۔ حتیٰ کہ اس کی تیاری کے لئے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نمازسب سے بڑا نیک عمل ہے۔
حتیٰ کہ اس کی تیاری کے لئے کیا جانے والا وضو بھی بہت ثواب اور آخرت میں عزت وشرف کاباعث ہے۔
(2)
وضو احتیاط سے اچھی طرح کرنا چاہیے تاہم بہت زیادہ پانی خرچ کرنا یا پانی ضائع کرنا گناہ ہے۔
(3)
وضو کے اعضاء کا چمکنا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی علامت ہے۔
بے نماز وضو نہیں کرتے۔
اس لئے انھیں یہ علامت حاصل نہیں ہوگی۔
چنانچہ وہ قیامت کے دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت س میں سے ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکیں گے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4282