مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اللہ کی رحمت بڑی عظیم ہے۔ (2) اللہ کا تقرب حاصل کرنا اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اللہ کی رحمت بڑی عظیم ہے۔
(2)
اللہ کا تقرب حاصل کرنا اور انتہائی بلند درجات حاصل کرنا صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے بعد بھی ممکن ہے۔
اب بھی اگر کوئی انسان ایسے عمل کرے جن کی جزا بغیر حساب کے جنت میں جانا ہے۔
تو وہ اس جزا سے محروم نہیں رہے گا۔
جس طرح وہ اعمال انجام دینا اب بھی ممکن ہے جن کے نتیجے میں اللہ کے عرش کے سائے کے نیچے جگہ ملے گی۔
(3)
ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار یعنی ستر ہزار کے علاوہ انچاس لاکھ مزید بغیر حساب کے جنت میں جایئں گے۔
(4) (حثیات) (لپیں)
یعنی دونوں ہاتھ بھر کر لی جانے والی مقدار ا س سے مراد بندوں کی کثیر تعداد ہے۔
جن کو بلا حساب کتاب جنت میں بھیجا جائے گا۔
اور ایسا تین بار ہوگا ان کی تعداد اللہ کے سوا کسی کو معلوم نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4286