مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) نبیﷺ اپنی امت کے انتہائی خیر خواہ تھے۔ اس لیے امت کے لوگوں کا...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے انتہائی خیر خواہ تھے۔
اس لیے امت کے لوگوں کا بھی فرض ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھیں انکے احکام کی تعمیل کریں۔
ان کے اسوہ کی پیروی کریں ان پہ درود پڑھیں اور انکے صحابہ کرام سے محبت کریں احترام کریں۔
(2)
آدھی امت کے بجائے شفاعت میں امید ہے زیادہ لوگوں کی مغفرت ہو جائے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منتخیب فرمایا۔
(3)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت اللہ کے اذن کے تابع ہےاس لیے اللہ ہی سے دعا کرنی چاییے۔
کہ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کے حق میں شفاعت کی اجازت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہوگی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4311