مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) امام سے مراد قائد و پیشوا ہے۔ نماز کی امامت مراد نہیں- (2) جب...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
امام سے مراد قائد و پیشوا ہے۔
نماز کی امامت مراد نہیں-
(2)
جب تمام انبیاء خاموش ہو جایئں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم انکی نمائند گی فرماتے ہوئے کلام فرمائِیں گے۔
فوائد ومسائل:
(1)
امام سے مراد قائد و پیشوا ہے۔
نماز کی امامت مراد نہیں-
(2)
جب تمام انبیاء خاموش ہو جایئں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم انکی نمائند گی فرماتے ہوئے کلام فرمائِیں گے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4314