مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) شفاعت ہر اس شخص کے لیے ہے جو اسلام پہ فوت ہو۔ (2) شفاعت...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
شفاعت ہر اس شخص کے لیے ہے جو اسلام پہ فوت ہو۔
(2)
شفاعت کی امید پہ گناہ کرتے چلے جانا عقل مندی نہیں۔
کیونکہ بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں جنکے نتیجے میں ایمان کی نعمت چھین بھی سکتی ہے
(3)
مزید فوائد کے لیے ملاحظہ فرمائیں حدیث نمبر: 4311

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4317