مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) ستر کا عدد عربی زبان میں کثرت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ھے۔...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
ستر کا عدد عربی زبان میں کثرت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ھے۔
یعنی جہنم کی آگ دنیا کی آگ کی نسبت بے انتہا گرم ہے اور حقیقی معنی مراد لینا بھی ممکن ہے یعنی اس کی حرارت اس حرارت کا سترواں حصہ ہے۔
(2)
دنیا کی آگ سے جہنم کی آگ کو یاد کرنا چاہیے۔
تاکہ گناھوں سے بچنا ممکن ہو۔
(3)
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بخاری و مسلم کی روایت اس سے کفایت کرتی ہے۔
جبکہ اسکی بابت صحیح اور راجح بات یہ معلوم۔
وتی ہےکہ مذکورہ روایت مکمل صحیح نہیں ہے۔
بلکہ اسکا پہلا حصہ تمھاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔
شواہد کی بنا صحیح ہے جبکہ دوسرا حصہ ضعیف ہے کیونکہ اس کا کوئی صحیح شاہد موجود نہیں ہے۔
جیسا کہ دیگر محققین نے اسی طرف اشارہ کیا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے: (الضعیفة:
رقم: 3208)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4318