مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) صحابہ کرام جب کسی کہ ہاں جاتے تھے۔ یا صحابہ و تابعین کی آپس...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
صحابہ کرام جب کسی کہ ہاں جاتے تھے۔
یا صحابہ و تابعین کی آپس میں ملاقات ھوتی تھی۔
تو وہ فضول باتیں کرنے کی بجائے حدیث سنتے اور سناتے تھے۔
اور دین کے مسائل سکھتے اور سکھاتے تھے۔
(2)
جہنم کا کونہ بننے کا مطلب یہ ہے کہ جس جگہ اسے قید کیا جائے گا اس کوٹھڑی کا ایک حصہ اس کے جسم سے بھر جائے گا۔
واللہ اعلم

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4323