مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ جیساکہ محققین نے اس کی بابت وضاحت فرمائی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
جیساکہ محققین نے اس کی بابت وضاحت فرمائی ہے۔
تاہم حدیث میں مذکورہ جملے (حَتّٰی یَصِیْرٌ فيِ وُجُوْهِهِمْ کَهَیْئَةِ الاُخْدُود)
کے سوا باقی روایت کا ایک شاہد مستدرک حاکم میں موجود هے اور اس کی سند بھی حسن هے جیسا کہ ہمارے فاضل محققین نے بھی اسکی طرف اشارہ کیا هے۔
اور شیخ البانی نے اسے صحیح قرار دیا هے۔
بنا بریں مذکورہ روایت اس جملہ ”جہنمیوں کے رونے کی وجہ سے ان کے چہروں پہ خندقوں کی طرح نشان بن جائے گے“ کے سوا سب صحیح ہے۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (الصحیحة للألبانی:
رقم 1679 2)
(2)
جہنم میں طرح طرح کے عذاب ہیں جن میں ایک عذاب غم اور افسوس کا بھی ہے جس کی وجہ سے رونا آتا ہے۔
(3)
دنیا میں رونے سے غم ہلکا ہو جاتا ہے لیکن جہنم میں رونا بھی ایک عذاب ہوگا۔
لہٰذا اس سے غم میں تخفیف نہیں ہوگی۔
(4)
دنیا میں اللہ کے خوف سے رونے سے آخرت میں جنت ملتی ہے۔
دنیا میں غفلت کی زندگی ہنس ہنس کے گزارنے والے جہنم میں زیادہ روئیں گے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4324