مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جہنم سے نکلنے والے گناہگار اپنے اپنے درجے کے مطابق جہنم سے نکالے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جہنم سے نکلنے والے گناہگار اپنے اپنے درجے کے مطابق جہنم سے نکالے جائیں گے کم گناھوں والے پہلے اور زیادہ گناہوں والے بعد میں۔
(2)
جتنا کوئی شخص زیادہ گناہوں والا ہے اسی قدر اس کا درجہ کم ہے۔
(3)
کم سے کم والے جنتی کو بھی کسی بادشاہ کی سلطنت سے دس گیارہ گنا جگہ ملے گی۔
(4)
بندے کو بار بار یہ احساس کہ جنت میں جگہ خالی نہیں اس لیے دلایا جائے گا کہ وہ جب جنت میں جائے تو اسے زیادہ خوشی حاصل ہو۔
(5)
تعجب یا خوشی کے موقع پہ ہنسنا زہد و تقوی کے منافی نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4339