مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ہر شخص کا گھر جنت میں بھی ہے اور جہنم میں بھی اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہر شخص کا گھر جنت میں بھی ہے اور جہنم میں بھی اس سے اللہ تعالی کے بے مثال عدل اور بے انتہا رحمت کا پتہ چلتا ہے۔
(2)
ہر مرنے والے کو یہ گھر اس وقت دکھائے جاتے ہیں جب وہ قبر میں پہنچتا ہے۔ دیکھیے: (حدیث 4268)
(3)
جہنم میں جانے والے کا گھر جنت میں خالی رہ جاتا ہے وہ کسی جنتی کو دے دیا جاتا ہے یہ بھی اللہ کی رحمت اور اس کے فضل کا ا ظہار ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 4341