الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مذکورہ دعا پاخانہ میں داخل ہونے سے پہلے پڑھنی چاہئے، اور اگر کوئی کھلی فضا میں...
اردو حاشہ:
1؎:
مذکورہ دعا پاخانہ میں داخل ہونے سے پہلے پڑھنی چاہئے،
اور اگر کوئی کھلی فضا میں قضائے حاجت کرنے جا رہا ہو تو رفع حاجت کے لیے بیٹھتے ہوئے کپڑا اٹھانے سے پہلے یہ دعا پڑھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 5