🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: احتمال یہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ کا یہ فعل خاص آپ کے لیے کسی عذر...
اردو حاشہ:
1؎:
احتمال یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فعل خاص آپ کے لیے کسی عذر کی بنا پر تھا اور اُمّت کے لیے خاص حکم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فعل قطعاً معارض ہے،
اور پھر یہ کہ آپ اوٹ تھے۔
(تحفۃ الأحوذی: 22/1،
ونیل الأوطارللشوکانی)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 11