الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مسواک واجب نہ کرنے کی مصلحت امت سے مشقت و حرج کو دور رکھنا ہے، اس...
اردو حاشہ:
1؎:
مسواک واجب نہ کرنے کی مصلحت امت سے مشقت و حرج کو دور رکھنا ہے،
اس سے صرف مسواک کے وجوب کی نفی ہوتی ہے،
رہا مسواک کا مسنون ہونا تو وہ علی حالہ باقی ہے۔
2؎:
امام بخاری نے اس طریق کو دو وجہوں سے راجح قرار دیا ہے:
ایک تو یہ کہ اس سے ایک واقعہ وابستہ ہے اور وہ ابو سلمہ کا یہ کہنا ہے کہ زید بن خالد مسواک اپنے کان پر اسی طرح رکھے رہتے تھے جیسے کاتب قلم اپنے کان پر رکھے رہتا ہے اور جب وہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو مسواک کرتے،
اور دوسری وجہ یہ ہے کہ یحییٰ بن ابی کثیر نے محمد بن ابراہیم کی متابعت کی ہے جس کی تخریج امام احمد نے کی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 22