الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ہر نماز کے وقت مسواک مسنون ہے، ((عِنْدَ كُلِّ صَلاَةٍ)) ’’ہر نماز کے وقت‘‘ سے جو...
اردو حاشہ:
1؎:
ہر نماز کے وقت مسواک مسنون ہے،
((عِنْدَ كُلِّ صَلاَةٍ)) ”ہر نماز کے وقت“ سے جو مقصد ہے وہ مسجد میں داخل ہو کر،
وضو خانہ میں،
یا نماز کے وقت وضو کے ساتھ مسواک کر لینے سے بھی پورا ہو جاتا ہے،
یہ ہندوستان اور پاکستان کے باشندے عموماً نیم یا کیکر کی مسواک کرتے ہیں اورعرب میں پیلو کی مسواک کا استعمال بہت زیادہ ہے،
اور یہاں لوگ نماز کے وقت بکثرت مسواک کرتے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 23