الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داڑھی کا خلال مسنون ہے، بعض لوگ وجوب کے قائل...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داڑھی کا خلال مسنون ہے،
بعض لوگ وجوب کے قائل ہیں،
لیکن تمام دلائل کا جائزہ لینے سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ سنت ہے واجب نہیں،
جمہور کا یہی قول ہے۔
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داڑھی کا خلال مسنون ہے،
بعض لوگ وجوب کے قائل ہیں،
لیکن تمام دلائل کا جائزہ لینے سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ سنت ہے واجب نہیں،
جمہور کا یہی قول ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 29