الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مؤلف نے عمرو بن حارث کی روایت کے لیے ’’زیادہ صحیح‘‘ کا لفظ اس لیے اختیار...
اردو حاشہ:
1؎:
مؤلف نے عمرو بن حارث کی روایت کے لیے ”زیادہ صحیح“ کا لفظ اس لیے اختیار کیا ہے کہ ”ابن لہیعہ“ کی روایت بھی صحیح ہے کیونکہ وہ عبداللہ بن وہب کی روایت سے ہے،
اور عبادلہ اربعہ کی روایت ابن لہیعہ سے صحیح ہوتی ہے،
لیکن اس روایت میں ابن لہیعہ اکیلے ہیں،
اس لیے ان کی روایت ”عمرو بن حارث“ کی روایت کے مقابلہ میں شاذ ہے اور عمرو بن حارث کی روایت ہی محفوظ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 35