الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ فرض تعداد ہے نبی اکرم ﷺ کبھی کبھی بیان جواز کے لیے ایسا کرتے تھے،...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ فرض تعداد ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی بیان جواز کے لیے ایسا کرتے تھے،
ورنہ سنت دو مرتبہ اور تین مرتبہ دھونا ہے۔
2؎:
یعنی اعضائے وضو کو دھونے کے بارے میں زید بن اسلم کے طریق سے جو روایت آتی ہے،
اس کے بارے میں صحیح بات یہی ہے کہ وہ مذکورہ سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کی مسند سے ہے،
نہ کہ عمر رضی اللہ عنہ کی مسند سے،
رشدین بن سعد ضعیف راوی ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 42