الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: صحیح بخاری کی روایت میں یہ بھی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: لوگ...
اردو حاشہ:
1؎:
صحیح بخاری کی روایت میں یہ بھی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا:
لوگ کھڑے ہو کر پانی پینے کو جائز نہیں سمجھتے،
حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا جیسا کہ میں نے کیا ہے،
اس سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں: 1- کھڑے ہو کر کبھی کبھی پانی پینا جائز ہے، 2- وضو سے بچے ہوئے پانی میں برکت ہوتی ہے اس لیے آپ نے اسے پیا اور کھڑے ہو کر پیا تاکہ لوگ یہ عمل دیکھ لیں،
نہ یہ کہ وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر ہی پینا چاہئے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 48