الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس سے یہ وسوسہ ختم ہو جاتا ہے کہ شاید...
اردو حاشہ:
1؎:
اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس سے یہ وسوسہ ختم ہو جاتا ہے کہ شاید شرمگاہ کے پاس کپڑے میں جو نمی ہے وہ ہو نہ ہو پیشاب کے قطروں سے ہو،
اور ظاہر بات ہے کہ وضو کے بعد اس طرح کی نمی ملنے پر یہ شک ہو گا،
لیکن اگر پیشاب کے بعد اور وضو سے پہلے نمی ہو گی تو وہ پیشاب ہی کی ہوگی۔
2؎:
حسن بن علی نوفلی ہاشمی کی وجہ سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث ضعیف ہے،
مگر اس باب میں دیگر صحابہ سے فعل رسول ثابت ہے۔
نوٹ:
(اس کے راوی حسن بن علی ہاشمی ضعیف ہیں،
قولی حدیث ثابت نہیں،
فعل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ عمل ثابت ہے،
دیکھئے:
الضعیفۃ 1312،
والصحیحۃ 841)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 50