الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس معنی میں بھی کوئی مرفوع صحیح حدیث وارد نہیں ہے، اور قیامت کے دن وزن...
اردو حاشہ:
1؎:
اس معنی میں بھی کوئی مرفوع صحیح حدیث وارد نہیں ہے،
اور قیامت کے دن وزن کیے جانے کی بات اجر و ثواب کی بات ہے کوئی چاہے تو اپنے طور پر یہ اجر حاصل کرے،
لیکن اس سے یہ کہاں سے ثابت ہو گیا کہ تولیہ کا استعمال ہی مکروہ ہے۔
نوٹ:
(سند میں رشدین بن سعد اورعبدالرحمن افریقی دونوں ضعیف ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 54