الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ایک ہی وضو سے کئی کئی نمازیں پڑھتے تھے۔ 2؎: بلکہ اکثر اہل علم کی یہی...
اردو حاشہ:
1؎:
ایک ہی وضو سے کئی کئی نمازیں پڑھتے تھے۔
2؎:
بلکہ اکثر اہل علم کی یہی رائے ہے۔
نوٹ:
(محمد بن حمید رازی ضعیف ہیں اور محمد بن اسحاق مدلس،
اور روایت ”عنعنہ“ سے ہے،
لیکن متابعت جو حدیث: 60 پر آ رہی ہے کی وجہ سے اصل حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 58