حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : [وأخرجه البخاري 735، من حديث ما لك به ورواه مسلم 390، من حديث ابن شهاب الزهري...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 735، من حديث ما لك به ورواه مسلم 390، من حديث ابن شهاب الزهري به]
تفقه:
➊ نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد کا رفع یدین درج ذیل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے روایت کیا ہے:
◈ سیدنا عبد الله بن عمر، سیدنا مالک بن حویرث [صحيح بخاري: 737 وصحيح مسلم: 391]
◈ سیدنا وائل بن حجر [صحيح مسلم: 401]
◈ سیدنا ابوحمید الساعدی [سنن الترمذي: 304 وقال: هذا ”حديث حسن صحيح“ و صححه ابن خزيمه: 587، وابن حبان، الاحسان: 1864، وابن الجارود: 192، وسنده صحيح]
◈ سیدنا ابوبکر الصدیق [سنن الكبريٰ للبيهقي 73/2 وسنده صحيح]
◈ سیدنا علی بن ابی طالب [سنن الترمذي: 3423 وقال: ”هذا حديث حسن صحيح“ وصححه ابن خزيمه: 584 وسنده حسن]
◈ سیدنا ابوموسٰی الاشعری [سنن الدارقطني 292/1 ح 1111، وسنده صحيح]
◈ سیدنا جابر بن عبد الله الانصاری [مسند السراج ص25 ح 92 وسنده حسن] اور دیگر نو (9) صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے جیسا کہ سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ثابت ہے لہٰذا ثابت ہوا کہ نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد والا رفع یدین متواتر ہے۔
◄ تواتر رفع یدین کی مز ید تحقیق کے لئے دیکھئے [قطف الازهار المتناثره ح 33، لقط الآلي المتناثرة ح 62،نظم المتناثر ح 67، فتح الباري 203/1، اور التنقيد والايضاح للعراقي ص 270] وغیره۔
➋ درج ذیل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے رفع یدین (قبل الرکوع و بعده) ثا بت ہے:
◈ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما [صحيح بخاري: 739، و جزء رفع اليدين للبخاري: 80 وسنده صحيح و صححه ابوداود: 741]
◈ سیدنا مالک بن الحویرث [صحيح بخاري: 737 و صحيح مسلم: 391]

◈ سیدنا ابوبکر الصديق [السنن الكبري للبيهقي 73/2 وسنده صحيح]
◈ سیدنا عبد الله بن الزبیر [السنن الكبري للبيهقي 73/2 وسنده صحيح]
◈ سیدنا ابن عباس [مصنف ابن ابي شيبه 235/1 وسنده صحيح]
◈ سیدنا انس بن مالک [جزء رفع اليدين: 20 وسنده صحيح]
◈ سیدنا جابر بن عبدالله انصاری [مسند السراج: 92 رسند حسن]
◈ سیدنا ابوہریرہ [جزء رفع اليدين: 22 وسنده صحيح]
● جلیل القدر تابعی سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”رسول الله سلم کے صحابہ کرام شروع نماز میں اور رکوع کے وقت اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد رفع یدین کرتے تھے۔“ [السنن الكبري للبيهقي 75/2 وسنده صحيح]
◄ ثابت ہوا کہ صحابہ کرام سے رفع یدین کا ثبوت متواتر ہے۔ رضی اللہ عنہم اجمعین
➌ درج ذیل تابعین کرام سے رفع یدین ثابت ہے:
◈ محمد بن سیرین [مصنف ابن ابي شيبه 235/1ح 2436 وسندہ صحيح]
◈ ابوقلابہ البصری [مصنف ابن ابي شيبه 235/1ح 2437 وسندہ صحيح]
◈ وہب بن منبہ [التمهيد 228/9 ومصنف عبدالرزاق: 2524 وهو صحيح]
◈ سالم بن عبداللہ المدنی [جزء رفع اليدين:62 وسنده حسن]
◈ قاسم بن محمد المدني [جزء رفع اليدين: 62 وسنده حسن]
◈ عطاء بن ابی رباح [جزء رفع اليدين: 62 وسنده حسن]
◈ مکحول الشامی [جزء رفع اليدين: 62 وسنده حسن]
◈ نعمان بن ابی عیاش [جزء رفع اليدين: 59 وسنده حسن]
◈ طاؤس [السنن الكبري للبيهقي 74/2 وسنده صحيح]
◈ سعید بن جبیر [السنن الكبري للبيهقي 75/2 وسنده صحيح]
◈ حسن البصری [مصنف ابن ابي شيبه 235/1ح 2435 وسندہ صحيح] وغیرہم
◄ ثابت ہوا کہ تابعین سے رفع یدین کا ثبوت متواتر ہے۔ رحمہم اللہ اجمعین
➍ درج ذیل ائمہ کرام سے رفع یدین قولاً و فعلاً ثابت ہے:
◈ مالک بن انس، صاحب الموطأ [سنن الترمذي: 255 وهو صحيح]
◈ شافعی [كتاب الام 104/1]
◈ أحمد بن حنبل [مسائل احد لابي داود ص 23]
◈ اسحاق بن راہویہ [جزء رفع اليدين: معرفة سنن والآثار للبيهقي، قلمي ج 1ص 225]
◈ ابن المبارک [تاويل مختلف الحديث لابن قتيبه ص 66 وسنده صحيح]
◈ یحیی بن معین [جزء رفع اليدين: 121] اور
◈ حمیدی [جزء رفع اليدين: 1] و غیرہم رحمہم الله اجمعین
➎ ان دلائل مذکورہ سے ثابت ہوا کہ رفع یدین کومنسوخ یا متروک یا غیر اولٰی کہنا باطل ہے۔
➏ امام بخاری رحمہ اللہ رحمہ الله کا عام اعلان ہے کہ کسی صحابی سے بھی رفع یدین کا نہ کرنا ثابت نہیں ہے۔ دیکھئے: [جزء رفع اليدين ح 76، 40، المجموع شرح المهذب للنووي 405/3]
➐ اس موضوع پر تفصیلی تحقیق کے لئے امام بخاری رحمہ اللہ کی مشہور و ثابت کتاب جز رفع الیدین (بتحقیقی) اور راقم الحروف کی کتاب ”نور العینین فی اثبات مسئلہ رفع الیدین“ کا مطالعہ کریں۔
➑ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ترک رفع یدین ثابت نہیں ہے۔
➑ رفع یدین کرنے والے کو ہر انگلی کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے یا ایک رفع یدین پر دس (10) نیکیاں ملتی ہیں۔ دیکھئے: [المعجم الكبير للطبراني 297/17 وسنده حسن ومسند الهيثمي فى مجمع الزوائد 103/2، و معرفة السنن والآثار للبيهقي قلمي 225/1 عن اسحاق بن راهويه وسنده صحيح]
تنبیہ:
شیخ ابوالحسن القابسی نے جس تیسری روایت کی طرف اشارہ کر کے اسے معلول قرار دیا ہے وہ غالباً صحيح بخاری (24) و صحيح مسلم (36) کی وہ حدیث ہے جس میں آیا ہے: «دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الْإِيمَانِ» یہ حدیث [موطأ امام مالك رواية يحييٰ 905/2 ح 1744] میں موجود ہے اور قول راجح میں میں صحیح و غیر معلول ہے۔ والحمد للہ
➓ سجدوں میں رفع الیدین کرنا کسی صحيح حدیث ثابت نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے [نور العينين ص 189]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 59