🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: چت لیٹنے کی صورت میں ہوا کے خارج ہونے کا شک بڑھ جاتا ہے جب کہ...
اردو حاشہ:
1؎:
چت لیٹنے کی صورت میں ہوا کے خارج ہونے کا شک بڑھ جاتا ہے جب کہ ہلکی نیند میں ایسا نہیں ہوتا،
یہ حدیث ا گرچہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے،
مگر اس کے ”لیٹ کر سونے سے وضو ٹوٹ جانے والے“ ٹکڑے کی تائید دیگر روایات سے ہوتی ہے۔

نوٹ:
(ابو خالد یزید بن عبدالرحمن دارمی دالانی مدلس ہیں،
انہیں بہت زیادہ وہم ہو جایا کرتا تھا،
شعبہ کہتے ہیں کہ قتادہ نے یہ حدیث ابو العالیہ سے نہیں سنی ہے یعنی اس میں انقطاع بھی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 77