الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کی تخریج ابن ماجہ نے کی ہے (دیکھئے: باب...
اردو حاشہ:
1؎:
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کی تخریج ابن ماجہ نے کی ہے (دیکھئے:
باب الوضوء من مس الذكر رقم 481)
2؎:
یحییٰ بن معین،
ابوزرعہ،
ابو حاتم اور نسائی نے بھی یہی بات کہی ہے،
لیکن عبدالرحمن دحیم نے ان لوگوں کی مخالفت کی ہے اور انہوں نے مکحول کا عنبسہ سے سماع ثابت کیا ہے (دحیم اہل شام کی حدیثوں کے زیادہ جانکار ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 84