🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: نبیذ ایک مشروب ہے جو کھجور، کشمش، شہد، گیہوں اورجَو وغیرہ سے بنایا جاتا ہے۔ 2؎:...
اردو حاشہ:
1؎:
نبیذ ایک مشروب ہے جو کھجور،
کشمش،
شہد،
گیہوں اورجَو وغیرہ سے بنایا جاتا ہے۔

2؎:
یہی جمہورعلما کا قول ہے،
اور ان کی دلیل یہ ہے کہ نبیذ پانی نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ کاارشادہے:
﴿فَلَمْ تَجِدُواْ مَاء فَتَيَمَّمُواْ صَعِيدًا طَيِّبًا﴾ (سورة النساء: 43) ”تو جب پانی نہ ہو تو نبیذ سے وضو کرنے کے بجائے تیمم کرلیناچاہئے“ اور باب کی اس حدیث کا جواب یہ دیا گیا ہے کہ یہ حدیث انتہائی ضعیف ہے جو استدلال کے لیے احتجاج کے لائق نہیں۔
نوٹ:
(سند میں ابو زید مجہول راوی ہیں۔
)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 88