🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ بلی کا جھوٹا نا پاک نہیں ہے، بشرطیکہ اس...
اردو حاشہ:
1؎:
اس روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ بلی کا جھوٹا نا پاک نہیں ہے،
بشرطیکہ اس کے منہ پر نجاست نہ لگی ہو،
اس حدیث میں بلی کو گھر کے خادم سے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ خادموں کی طرح اس کا بھی گھروں میں آنا جانا بہت رہتا ہے،
اگر اسے نجس و نا پاک قرار دے دیا جاتا تو گھر والوں کو بڑی دشواری پیش آتی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 92