🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ حدیث موزوں پر مسح کی مدّت کی تحدید پر دلالت کرتی ہے: مسافر کے لیے...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ حدیث موزوں پر مسح کی مدّت کی تحدید پر دلالت کرتی ہے:
مسافر کے لیے تین دن تین رات ہے اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات،
یہ مدت وضو کے ٹوٹنے کے وقت سے شمار ہوگی نہ کہ موزہ پہننے کے وقت سے،
حدث لاحق ہونے کی صورت میں اگر موزہ اتار لیا جائے تو مسح ٹوٹ جاتا ہے،
نیز مدّت ختم ہو جانے کے بعد بھی ٹوٹ جاتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 96