الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہی جمہور کا مذہب ہے کہ عورت خواہ جنابت کا غسل کر رہی ہو یا حیض...
اردو حاشہ:
1؎:
یہی جمہور کا مذہب ہے کہ عورت خواہ جنابت کا غسل کر رہی ہو یا حیض سے پاکی کا:
کسی میں بھی اس کے لیے بال کھولنا ضروری نہیں لیکن حسن بصری اور طاؤس نے ان دونوں میں تفریق کی ہے،
یہ کہتے ہیں کہ جنابت کے غسل میں تو ضروری نہیں لیکن حیض کے غسل میں ضروری ہے،
اور عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت کو جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ((اُنقُضِى رَأسَكِ وَامتَشِطِي)) فرمایا ہے جمہورنے استحباب پر محمول کیا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 105