الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: حدیث اس بات پر دلیل ہے کہ مذی کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، اس...
اردو حاشہ:
1؎:
حدیث اس بات پر دلیل ہے کہ مذی کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا،
اس سے صرف وضو ٹوٹتا ہے،
مذی سفید،
پتلا لیس دار پانی ہے جو بیوی سے چھیڑ چھاڑ کے وقت اور جماع کے ارادے کے وقت مرد کی شرم گاہ سے خارج ہوتا ہے۔
2؎:
خواہ یہ منی جماع سے نکلے یا چھیڑ چھاڑ سے،
یا خواب (نیند) میں،
بہر حال اس سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔
نوٹ:
(سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف ہیں،
لیکن متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 114