🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ جنبی وضو اور غسل کے بغیر سوسکتا ہے،...
اردو حاشہ:
1؎:
اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ جنبی وضو اور غسل کے بغیر سوسکتا ہے،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل بیانِ جواز کے لیے ہے تاکہ امت پریشانی میں نہ پڑے،
رہا اگلی حدیث میں آپ کا یہ عمل کہ آپ جنابت کے بعد سونے کے لیے وضو فرما لیا کرتے تھے تو یہ افضل ہے،
دونوں حدیثوں میں کوئی ٹکراؤ نہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 118